3ریفرنسزیکجا کرنےسےمتعلق احتساب عدالت کا فیصلہ چیلنج کردیا

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے تین ریفرنسوں کو یکجا کرنے سے متعلق احتساب عدالت کا فیصلہ چیلنج کردیا ہے ۔ نواز شریف کے وکیل اعظم تارڑ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی ، جس میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے تفصیلی فیصلے میں درج وجوہات کو زیر غور نہیں مزید پڑھیں