30سےزائد ملکوں کی پاکستانی پھل،سبزیوں میں دلچسپی

کراچی: جرمنی کے شہر برلن میں ہونے والی نمائش فروٹ لاجسٹکا 2018 میں شریک 30سے زائد ملکوں کے خریداروں نے پاکستانی پھل اور سبزیوں کی خریداری کے ساتھ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سے پیدا ہونے والے امکانات سے فائدہ اٹھانے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے ۔ آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹبل ایکسپورٹرز امپورٹرز مزید پڑھیں