6 ماہ میں تجارتی خسارہ17 ارب 96 کروڑڈالر سےتجاوزکرگیا

اسلام آباد: رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران تجارتی خسارہ 17 ارب 96 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گیا۔ ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران ملکی برآمدات کا حجم 11 ارب ڈالر رہا جبکہ اسی عرصے کے دوران ملکی درآمدات 28 ارب 96 کروڑ ڈالر مزید پڑھیں