نوازشریف اورمریم نوازکی عدلیہ مخالف تقاریرکا ریکارڈ طلب

لاہور: ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی متفرق درخواست پر پیمرا افسر کو عدلیہ مخالف تقاریر کے ریکارڈ سمیت طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز مزید پڑھیں

باجوڑایجنسی:فورسزپرحملےکی کوشش ناکام،2 حملہ آورہلاک

وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے (فاٹا) کی باجوڑ ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز پر حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 2 حملہ آوروں کو ہلاک کردیا گیا۔ باجوڑ ایجنسی کی تحصیل ماموند میں گٹکی کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز پر حملے کی کوشش کی گئی، جسے جوانوں نے ناکام بنادیا۔پولیٹیکل انتظامیہ کے ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

پی پی پی کوزرداری کا دستخط شدہ حلف نامہ جمع کرانےکی ہدایت

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے غیر ملکی پارٹی فنڈنگ کیس میں پیپلز پارٹی پاکستان (پی پی پی) کے حلف نامے میں آصف علی زرداری کے دستخط نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے حلف نامہ دوبارہ جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن نے مزید پڑھیں

قصورمیں سسرالیوں نے پیٹرول چھڑک کربہوکو آگ لگادی

لاہور: قصور میں مبینہ طور پر سسرالیوں نے پیٹرول چھڑک کر بہو کو آگ لگادی۔ ذرائع کے مطابق قصور کے نواحی گاؤں لدھیکی کی رہائشی 27 سالہ ارم کو گزشتہ روز شدید جھلسی ہوئی حالت میں لاہور کے جناح اسپتال لایا گیا جہاں اسے طبی امداد فراہم کی جارہی ہے ، اسپتال انتظامیہ کا کہنا مزید پڑھیں

عمران خان کے تیسرے نکاح کے بعد دعوت ولیمہ کی تیاریاں

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی روحانی شخصیت بشریٰ بی بی سے شادی کے بعد اب دعوت ولیمہ کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے مرکزی میڈیا ڈپارٹمنٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے ولیمے کی تقریب مزید پڑھیں

انتخابات میں امپائروں کی انگلی والوں کےڈبےخالی رہیں گے

شیخو پورہ: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ 70 سال سے جاری کھیل ختم نہ ہوا تو ملک کو خطرات لاحق ہوجائیں گے ۔ شیخوپورہ میں مسلم لیگ (ن) کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ 2018 کے عام انتخابات میں امپائروں کی مزید پڑھیں

آلودہ پانی کوایک مرحلےمیں صاف کرنےوالا انوکھا فلٹرتیار

ملبورن: آسٹریلیا کے سائنس دانوں نے گرافین کی ایک نئی شکل گراف ایئر کو استعمال کرتے ہوئے ایک سادہ فلٹر بنایا ہے جو آلودہ ترین سمندری پانی کو بھی ایک ہی مرحلے میں صاف کرکے قابلِ نوش بناتا ہے ۔توقع ہے کہ اس ایجاد سے دنیا کے ان اربوں افراد کو فائدہ ہوگا جو اب مزید پڑھیں

آگاہی نہ ہونے پرکینسرسےسالانہ ہزاروں خواتین کی اموات

اسلام آباد: ماہر ڈاکٹر قاسم محمد بٹر نے کہاکہ تقریباً80 فیصد مریض کینسرکی آخری سٹیج میں ہی آتے ہیں اوراس کی ایک وجہ آگاہی نہ ہوناہے ۔ اسلام آباد میں سرینا ہوٹلز کی جانب سے عوامی سفارتکاری کے اقدام ‘‘رابطہ’’ کے تحت خواتین میں چھاتی کے سرطان سے متعلق آگاہی کے بارے میں پینل مباحثے مزید پڑھیں

جرمنی میں 100 سے زائد شادیاں کرانے والا درخت

جرمنی: ہیمبرگ کے شور شرابے سے 100 کلومیٹر دور ایک جنگل میں 500 سال قدیم شاہ بلوط کا ایک درخت موجود ہے ۔ اس درخت کے تنے پر تین میٹر بلندی پر ایک چھوٹا سا سوراخ ہے جہاں دنیا بھر سے لوگ خط بھیجتے ہیں جن کا ایک ہی مقصد ہوتا ہے اور وہ ہے مزید پڑھیں

پریاپرکاش ایک دن بڑی سٹاربنیں گی ،رشی کپورکی پیشگوئی

رنویر سنگھ، شاہ رخ خان اور سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ فلموں میں کام کرنا پسند کریں گی‘پریاپرکاش ممبئی:بالی ووڈ کے سینئر اداکار رشی کپور اکثر ٹوئٹر پر ایسے پیغام شیئر کرتے ہیں جواْن کے لئے مشکلات پیدا کردیتے ہیں لیکن اس بار اْن کے پیغام نے کوئی تنازع کھڑا کرنے کے بجائے انٹرنیٹ پر راتوں مزید پڑھیں