سرفرازاحمد کا ایک اورکارنامہ،سٹے بازی کی تمام کوششیں ناکام بنادیں

سٹے بازوں کی قومی ٹیم کے کپتان کو اسپاٹ فکسنگ کی پیشکش،فوری طور پر ٹیم منیجمنٹ کو آگاہ کردیا دبئی ۔ دبئی میں سری لنکا کے خلاف جاری سریز کے دوران ایک بکی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد سے رابطہ کرنے کی کوشش کی جس کے بارے میں انہوں نے فوری طور مزید پڑھیں

پی سی بی کا بھارتی بورڈ کیخلاف کیس کمزور ہے، شہریار خان

پی سی بی کو قانونی جنگ کے بجائے ٹیبل ٹاک کرنی چاہیے ، دونوں بورڈز کے تعلقات خوشگوار ہوئے تو سیریز ہونے کے امکانات ہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیرمین شہریار خان کا بیان لاہور ۔ سابق چیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی بورڈ کے خلاف پی سی بی کے کیس کو کمزور قرار مزید پڑھیں

بیوی سے اتنا ہی ڈرتا ہوں جتنا سب ڈرتے ہیں، شعیب ملک

لاہور ۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک بھی روایتی شوہروں کی طرح بیوی سے ڈرنے والے شوہر نکلے، انہوں نے کہا ہے کہ بیوی سے اتنا ہی ڈرتا ہوں جتنا سب ڈرتے ہیں۔کرکٹر شعیب ملک، وقار یونس اور رمیز راجہ کے ساتھ ایک انٹرویو میں خوشگوار موڈ میں شریک حیات کی بات چلی مزید پڑھیں

ملک کے ہرگرانڈ کو تمام ترسہولیات فراہم نہیں کی جاسکتیں،نجم سیٹھی

اسلام آباد اسٹیڈیم پر بورڈ کے بے تحاشہ اخراجات ہورہے ہیں جو کسی طور سود مند نہیں، چیئرمین پی سی بی کراچی ۔ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ملک کے ہرگرانڈ کو تمام ترسہولیات فراہم نہیں کی جاسکتیں،اسلام آباد اسٹیڈیم پر بورڈ کے بے تحاشہ اخراجات ہورہے ہیں جو کسی مزید پڑھیں

افغانستان: دو مساجد پرحملوں میں 72 افراد جاں بحق

کابل: افغانستان میں دو مساجد پر دو مختلف حملوں میں کم از کم 72 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ شدت پسند تنظیم داعش نے حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے ۔ دارالحکومت کابل کے مغربی حصے میں واقع امامِ زمانہ مسجد پر ہونے والے خود کش حملے میں کم از مزید پڑھیں

ایران کےخطرات کےخلاف عرب ممالک کا ساتھ دیں گے:واشنگٹن

امریکی مرکزی کمان کے کمانڈر جنرل جوزف ووٹل کا کہنا ہے کہ واشنگٹن ایرانی دھمکیوں سے نمٹنے کے لیے عرب ممالک کی مدد جاری رکھے گا۔ واشنگٹن میں عرب امریکی پالیسی سازی کی 26 ویں سالانہ کانفرنس سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ پینٹاگون اس سلسلے میں مشاورت اور مدد پیش کرنے کے مزید پڑھیں

ٹیکسی چلانے کی اجازت صرف سعودی شہریوں کو ہوگی

سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ کے نائب گورنر شہزادہ عبداللہ بن بندر نے حکم جاری کیا ہے کہ مکہ میں اب ٹیکسی صرف سعودی شہری ہی چلا سکیں گے ۔ سعودی روزنامہ کے مطابق وہ جدہ گورنر ہاؤس میں نائب وزیر محنت کی موجودگی میں ملازمتوں کی سعودائزیشن کے پروگرام کا افتتاح کر رہے مزید پڑھیں

امریکا نے پاک افغان نمائندہ خصوصی کا دفترختم کردیا

واشنگٹن: افغانستان میں مفاہمتی عمل کو فروغ دینے والے پاک افغان نمائندہ خصوصی کا دفتر ختم کردیا گیا ۔ امریکی میڈیا کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی کی ٹیم کو تحلیل اور دفتر کو ختم کردیا گیا ہے ۔اس بات کا اعلان سرکاری سطح پر نہیں کیا گیا تاہم اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ مزید پڑھیں

پولینڈ:چاقوﺅں سےحملہ،ایک شخص ہلاک،حملہ آورگرفتار

وارسا: پولینڈ کے شاپنگ مال میں ایک شخص نے چاقوں سے حملہ کرکے ایک شخص کو ہلاک اور 9کو زخمی کر دیا گیا، حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ ملزم نفسیاتی مریض ہے ۔پولیس چیف کے مطابق 27سال کے حملہ آور نے لوگوں پر چھری سے حملے کیے ۔زخمی مزید پڑھیں

خبردار ! بال رنگنے والی خواتین کو کینسر کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے

لندن ۔ خوبصورت اور پرُکشش نظر آنے کے لیے بالوں کو رنگنے والی خواتین ہوشیار ہوجائیں کیونکہ خضاب کا استعمال چھاتی کے سرطان (بریسٹ کینسر) کا سبب بن سکتا ہے ۔پرنسز گریس اسپتال لندن کے بریسٹ سرجن پروفیسر کیفہ موکبل کے مطابق تحقیق کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو خواتین سال میں مزید پڑھیں