(ن) لیگی سازش کا راگ الاپ کراداروں کومتنازع بنا رہے ہیں

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے ترجمان بیرسٹر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ والے سازش سازش کا راگ الاپ کر اداروں کو تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ (ن) لیگ کی جانب سے سازش سازش مزید پڑھیں

انسان کی بار بار بیماری کا سبب بننے والی عادتیں

کراچی ۔ اگر آپ بار بار بیمار پڑتے ہیں تو اس کی خاص وجوہ میں روزمرہ کی عادات بھی ہیں جو آپ کو بار بار بیمار کرنے کا سبب بنتی ہیں۔طبی ماہرین کی اکثریت اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ جراثیم ہر جگہ موجود ہوتے ہیں خصوصاً گھروں کے فرش اور باتھ روم کے مزید پڑھیں

پنجاب میں موٹرسائیکل ایمبولینس سروس کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے صوبے میں موٹرسائیکل ایمبولینس سروس 1122 کا افتتاح کردیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں موٹرسائیکل ایمبولینس سروس کے حوالے سے افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے باضابطہ طور پراس سروس کاافتتاح کیا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ ترکی میں مزید پڑھیں

ہریتھک نے آخرکار طلاق پر خاموشی توڑ دی

ممبئی ۔ طلاق کے 3 سال بعد آخر کار ہریتھک روشن نے اس حوالے سے خاموشی کو توڑ دی ہے۔ا فلم فیئر کی ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ دنوں ایک ٹی وی انٹرویو میں بولی وڈ اسٹار نے کہا کہ ان کی طلاق کی وجہ کنگنا رناوٹ سے تعلق نہیں تھا۔انہوں نے کہاکہ طلاق کی مزید پڑھیں

کراچی کے چھری مارچھلاوے کا سپریم کورٹ میں بھی تذکرہ

کراچی میں چھری مار چھلاوے کی بازگشت سپریم کورٹ میں دوران سماعت بھی سنی جارہی ہے ۔ ججز نے ایک قتل کیس کی سماعت کے دوران اس حوالے سے ریمارکس دیئے ۔ سپریم کورٹ نے 14 سال بعد قتل کے ملزم محمد شوکت کو الزام ثابت نہ ہونے پر رہا کر دیا، شوکت پر صغیر مزید پڑھیں

دپیکا اور رنویر کی ’’پدماوتی‘‘ کا ٹریلر جاری کردیاگیا

ممبئی ۔ ہدایت کار سنجے لیلیٰ بھنسالی کی فلم ’’پدماوتی‘‘کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔بھارتی ہدایت کار سنجے لیلیٰ بھنسالی تاریخی واقعات پر فلمیں بنانے کے لیے مشہور ہیں، ان کی فلمیں ’’دیوداس‘‘ اور ’’باجی راؤ مستانی‘‘ تاریخی واقعات پر مبنی کامیاب ترین فلمیں تھیں جنہوں نے باکس آفس پر بھی شاندار بزنس کیا تھا۔ مزید پڑھیں

مالی خسارے نے پی آئی اے کو ٹائی ٹینک جہاز بنادیا:سردارمہتاب

کراچی: وزیراعظم کے مشیر برائے ہوا بازی سردار مہتاب احمد خان نے کہا ہے کہ پی آئی اے اپنے بے پناہ خساروں کے باعث ٹائی ٹینک جہاز بن گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق مشیر برائے ہوا بازی سردار مہتاب احمد نے کراچی میں پی آئی اے کے ری فربشڈ 777 طیارے کا جائزہ لیا مزید پڑھیں

سلمان خان پرزبیر خان نے مقدمہ درج کرا دیا

زبیرخان کا داؤد ابراہیم یا حسینہ پارکرکے خاندان سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں ممبئی ۔ بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کے خلاف ٹی وی رئیلٹی شو بگ باس سیزن 11 میں شامل زبیر خان نے مقدمہ درج کرادیا ہے۔ بھارتی ٹی وی کا متنازعہ ترین شو بگ باس کا ہر سیزن اپنے مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ نواز شریف کے ساتھ ملی ہوئی ہے :شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربرہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نواز شریف کے ساتھ ملی ہوئی ہے ۔نئے چیئرمین نیب کو 200ارب کا پہلا ٹیسٹ کیس دوں گا۔ بیرونِ ملک سے واپسی پر میڈیا سے گفتگومیں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ تین ملکوں کی خاک چھان کر قطر سے پندرہ سالہ معاہدے مزید پڑھیں

کینٹ کی سیکیورٹی خطرے میں ڈالنے والے ناسمجھ شہری

تحریر:عدنان خان کاکڑ شاید ہماری طرح آپ کے علم میں بھی نہ ہو کہ کینٹ کی حدود میں خطرناک اشیا مثلاً چرس نسوار اور کیمرہ وغیرہ لے جانا ممنوع ہے ۔ کچھ عرصہ پہلے ایسا ہوا کہ ڈیفنس کی طرف سے لاہور شہر جانے کی خاطر کینٹ میں داخل ہونا پڑا۔ رنگ روڈ سے اترتے مزید پڑھیں