پی کے فلم کی 7 بڑی غلطیاں جو کوئی نوٹ نہیں کرسکا

ممبئی ۔ سال 2014 میں ریلیز ہونے والی عامر خان کی فلم پی کے نے عوام سے بھرپور پذیرائی حاصل کی۔ اس فلم میں بولی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے اپنی لاجواب اداکاری کے ذریعے مداحوں کے دل جیت لئے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں اس فلم میں 7 ایسی بڑی غلطیاں کی مزید پڑھیں

ارشد وارثی نے ’’بگ باس‘‘ پروگرام کو آڑے ہاتھوں لے لیا

شہرت کے لیے بے وقوف لوگوں کو پروگرام میں لیا جارہا ہے‘بالی ووڈ اداکار ممبئی ۔ بالی ووڈ کے مزاحیہ اداکار ارشدوارثی کا کہنا ہے کہ ’’بگ باس‘‘ کی انتظامیہ شو کی ریٹنگ کے لیے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے اور سستی شہرت کے لیے بے وقوف لوگوں کو پروگرام میں لیا جارہا ہے۔بھارت کے مزید پڑھیں

سنی لیون نے فلم میں انتہائی بولڈ سین دے کر ہر کسی کو حیران کر دیا

ممبئی ۔ بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون تو ویسے ہی اپنے بولڈ مناظر کے باعث کافی شہرت رکھتی ہیں تاہم سلمان خان کے بھائی ارباز خان کے ساتھ ان کی نئی آنے والی فلم میں انہوں نے انتہائی بولڈ سین دے کر ہر کسی کو حیران کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق سنی لیون اور ارباز مزید پڑھیں

مادھوری ڈکشت اب مراٹھی فلم میں جلوہ گر ہوں گی

اداکارہ نے فلم’ ’گلاب گینگ‘‘ اور’’ ڈیڑھ عشیقہ‘ ‘‘میں اداکاری کے جوہر دکھائے ممبئی ۔ بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشت اب مراٹھی فلم میں جلوہ گر ہوں گی۔بالی ووڈ میں فلم ’رام لکھن‘ سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ مادھوری ڈکشت نے بھارتی فلم انڈسٹری کو بے شمار کامیاب فلمیں دیں تاہم شادی مزید پڑھیں

میری فلم ’’ چھپن چھپائی ‘‘ مکمل ،نیلم منیر میرے مد مقابل مرکزی کردار ادا کررہی ہیں ‘ احسن خان

لاہور ۔ خوبرو اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ میری فلم ’’ چھپن چھپائی ‘‘ مکمل ہو چکی ہے جس میں نیلم منیر میرے مد مقابل مرکزی کردار ادا کررہی ہیں جبکہ ایک اور فلم بھی آخری مراحل میں ہے جس میں عائشہ عمر میرے ساتھ ہیروئن کا کردار ادا کر رہی ہیں ۔ مزید پڑھیں

سونم کپور’’ ویرے دی ویڈنگ‘‘ سے متعلق افواہوں پر ناراض

ایسا لگ رہا ہے کہ سونم کپور واقعی ناراض ہیں،وہ اپنی آنے والی فلم’’ ویرے دی ویڈنگ‘‘ کے بارے میں رپورٹس پر کچھ کرنا چاہتی ہیں، حال ہی میں ان کی فلم کے سیٹ پر مبینہ لڑائی کے بارے میں کچھ خبریں سامنے آئی تھیں، جس کی وجہ سے سونم کپور ان افواہوں کے خاتمے مزید پڑھیں

کمرشل کے علاوہ آرٹ فلمیں بھی کرنا چاہتی ہوں:سوہائے علی

کراچی ۔ اداکارہ و ماڈل سوہائے علی ابڑو نے کہا ہے کہ فلم جوانی پھر نہیں آنی کے بعد فلموں میں مسلسل نہ آنے کافیصلہ اچھے سکرپٹ اور کردار کیلئے کیا تھا ،اپنے فینز کیلئے بہت جلد بڑی سکرین پر نظر آؤنگی۔ چھوٹی سکرین کونہیں چھوڑا ، ٹی وی سے پہچان ملی ہے اس میڈیم مزید پڑھیں

بالی ووڈ فلم’’جڑواں ٹو‘‘ 200 کروڑ کلب میں شامل ہوگئی

ممبئی ۔ بالی ووڈ کی رومانٹک بولڈ کامیڈی فلم ’جڑواں 2‘ نے محض 16 دن میں دنیا بھر سے 200 کروڑ روپے کماکر نیا اعزاز حاصل کرلیا۔ورون دھون، جیکولین فرنانڈس، تپسی پنو، انوپم کھیر، راجیو یادپال اور جوہنی لیور کی فلم کو گزشتہ ماہ 29 ستمبر کو دنیا بھر میں ریلیز کیا گیا تھا۔’جڑوا ں2‘ مزید پڑھیں

فلم انڈسٹری کا بحران دورکرنے کیلئے تعلیم یافتہ لوگوں کوآگے لانا ہوگا‘سعیدہ امتیاز

دنیا بھرمیں بہت سے اہم موضوعات پرفلمیں، ٹی وی سیریل اوراسٹیج ڈرامے بنائے جاتے ہیں‘انٹرویو لاہور ۔ اداکارہ وماڈل سعیدہ امتیازنے کہا ہے کہ دنیا بھرمیں بہت سے اہم موضوعات پرفلمیں، ٹی وی سیریل اوراسٹیج ڈرامے بنائے جاتے ہیں اوراس کے ذریعے لوگوں کو اہم معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ معاشرتی مسائل کو اجاگر کرنے مزید پڑھیں

پریانکا کو18سال کی عمرمیں کس تکلیف سے گزرناپڑاتھا، حقیقت سامنے آگئی

ایک ہدایت کارنے مجھے صاف لفظوں میں کہا اگر میں کم معاوضے اور شرطوں کے مطابق کام نہیں کروں گی تو وہ مجھے فلم سے نکال دینگے،اداکارہ کا انکشاف ممبئی ۔ نامور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ماضی میں اپنے ساتھ پیش آئے ایک تکلیف دہ واقعے کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں