سرفراز احمد کی قیادت میں 14 رکنی قومی ٹیم نیوزی لینڈ روانہ

لاہور ۔ سرفراز احمد کی قیادت میں 14 رکنی قومی ٹیم دورہ نیوزی لینڈ کے لیے رات نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور سے روانہ ہو گئی۔ دورہ نیوزی لینڈ کی تیاریوں کے سلسلے میں قذافی اسٹیڈیم میں منعقدہ کیمپ کے بعد قومی ٹیم کیویز کے دیس روانہ ہوئی۔ لاہور سے روانہ ہونے والی 14 رکنی ٹیم مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ میں عمدہ کارکردگی کیلیے پُرعزم ہوں. فخرزمان

لاہور: فخر زمان نیوزی لینڈ کی مشکل کنڈیشنز میں عمدہ کارکردگی دکھانے کیلیے پُرعزم ہیں۔پی ایس ایل فرنچائز لاہور قلندرز کا نائب کپتان مقررہونے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ مجھے جو ذمہ داری ملی اسے بخوبی انجام دینے کی کوشش کروں گا، کپتان برینڈن میک کولم سے سیکھنے کا مزید پڑھیں

حسن علی نے ون ڈے کرکٹ میں تمام بولرز کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور: سال 2017 کی ون ڈے کرکٹ میں حسن علی نے تمام بولرز کو پیچھے چھوڑ دیا۔ پیسر نے 45 شکار کیے انھوں نے سب سے زیادہ 3بار 5وکٹیں لینے کاکارنامہ بھی سرانجام دیا، بابر اعظم 4سنچریوں کے ساتھ روہت شرما اور ویرات کوہلی کے بعد تیسرے نمبر پر رہے ،ٹیسٹ کرکٹ میں ناتھن لیون60 مزید پڑھیں

ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کے قدم چھٹے نمبر پرڈٹے رہے

دبئی : سال کی اختتامی ون ڈے رینکنگ میں بھی دنیا بھر کے بولرز پر حسن علی کا راج برقرار رہا بیٹسمینوں میں بابراعظم چوتھے اور آل راؤنڈرز میں محمد حفیظ ٹاپ پر رہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے رواں برس کی آخری ون ڈے رینکنگ جاری کردی، بولنگ چارٹ پر پاکستانی فاسٹ مزید پڑھیں

ایشز سیریز ،انگلینڈ نے دوسرے دن کے کھیل کے اختتام تک 2وکٹوں کے نقصان پر 192رنز بنالئے

میلبورن۔آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان تاریخی ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کے کھیل میں انگلینڈ نے دو وکٹوں کے نقصان پر192رنز بنالئے ،اس سے قبل آسٹریلیا اپنی پہلی اننگ میں 327رنز بنا کرآٹ ہوگئی تھی ،کریز پر اس وقت کپتان الیسٹرکک104اور جوئی روٹ 49رنز کے ساتھ موجود ہیں۔ آسٹریلیا نے دوسرے مزید پڑھیں

جونیئر ورلڈکپ میں پاکستانی تیاریاں جانچنے کا وقت آگیا

لاہور: آئی سی سی جونیئر ورلڈکپ کی پاکستانی تیاریاں جانچنے کا وقت آگیا تاہم میزبان کینگروز کیخلاف ون ڈے سیریز کا پہلا مقابلہ بدھ کو ہوگا۔کوالالمپور میں کھیلے جانے والے جونیئر ایشیا کپ میں پاکستان ٹیم نے گرتے پڑتے بارش کی مہربانی سے فائنل میں جگہ بنائی لیکن لیگ میچ میں شکست دینے والی افغان مزید پڑھیں

انضمام کی مصروفیات اصل ذمہ داریوں کے آڑے آگئیں

لاہور: انضمام الحق کی نجی لیگ میں مصروفیات اصل ذمہ داریوں کے آڑے آگئیں۔ چیمپئنز ٹرافی کی فتح کے بعد پاکستانی ٹیم نے سری لنکا سے ون ڈے سیریز میں بھی 5-0سے کلین سوئپ مکمل کرلیا، تینوں ٹی ٹوئنٹی میچز میں بھی گرین شرٹس سرخرو ہوئے جب کہ اگلا امتحان خاصا سخت ہے ، سال مزید پڑھیں

بھارت کے نخرے ، ایشین کرکٹ کیلیے نئے اکھاڑے کی تلاش شروع

ممبئی: بھارتی نخرے بڑھنے پر ایشین کرکٹ دنگل کیلیے اکھاڑے کی تلاش شروع کر دی گئی جب کہ پاکستان کی شمولیت پر تشویش میں مبتلا بی سی سی آئی انعقاد سے دستبردار ہونے کو تیار ہے ۔ پاکستان اور بھارت میں سیاسی کشیدگی کی وجہ سے کرکٹ تعلقات بھی تعطل کا شکار ہیں،دونوں ملکوں کے مزید پڑھیں

گوگل پر ویرات کوہلی کو پاکستانی شائقین نے سب سے زیادہ سرچ کیا

نئی دہلی: پاکستان میں گوگل پر سب سے زیادہ بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو سرچ کیا گیا ہے ۔ رواں برس گوگل کے ٹاپ ٹرینڈ میں پاکستان کی جانب سے سرچ کیے جانے والے کرکٹرز میں ویرات کوہلی سب سے اوپر رہے جب کہ ان کے بعد پاکستان کے کپتان سرفراز احمد اور محمد عامر مزید پڑھیں

پہلا سیمی فائنل آج پنجابی لیجنڈز اور پختونز کے درمیان کھیلا جائے گا

شارجہ ۔ عرب کے صحراؤں میں چوکوں چھکوں کی برسات ہے تو وکٹوں کی بھی جڑی لگی ہوئی ہے ۔ تیز ترین کرکٹ میں سیمی فائنلز کا مرحلہ آن پہنچا ہے ۔ پہلا سیمی فائنل آج 92 نیوز کی ٹیم پنجابی لیجنڈز اور پختونز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں ایک دوسرے کو پچھاڑنے مزید پڑھیں