قومی کرکٹر رومان رئیس 26 برس کے ہو گئے

رومان نے ٹیم میٹس کے ساتھ سالگرہ کا کیک کاٹا ،کپتان سرفراز احمد، خرم منظور، فواد عالم کی کیک کٹنگ تقریب میں شرکت لاہور ۔ قومی کرکٹر رومان رئیس چھبیس برس کے ہوگئے ،رومان نے ٹیم میٹس کے ساتھ سالگرہ کا کیک کاٹا جس میں کپتان سرفراز احمد، خرم منظور، فواد عالم کیک کٹنگ کی مزید پڑھیں

شاہد آفریدی نے بنگلہ دیش کو دوسرا گھر قرار دیدیا

ڈھاکہ ۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بنگلا دیش کو اپنا دوسرا گھر قرار د یتے ہوئے کہا ہے کہ ہر بار یہاں آ کر کھیلنے میں لطف آتا ہے ۔بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں ڈھاکہ ڈائنامائٹس کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی آل راونڈر نے گلی کرکٹ کے فروغ کے لئے مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کونمبرون بنانااگلا ہدف ہے، مکی آرتھر

لاہور ۔ قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھرکاکہنا ہے کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی میں نمبرون اورون ڈے میں بہتری کی جانب گامزن ہے۔ٹیسٹ ٹیم کودوبارہ نمبرون بنانااگلاہدف ہے۔ فاسٹ بولرسہیل خان بھرپور محنت کے باوجود فیوچرپلان کاحصہ نہیں۔فوادعالم کی فٹنس اوردفاعی تیکنیک عمدہ اسٹروک پلے میں درکارہے۔ ایک انٹرویو میں ہیڈ کوچ مکی مزید پڑھیں

محمد حفیظ کا بنگلا دیش پریمیئر لیگ نہ کھیلنے کا فیصلہ

لاہور ۔ قومی کرکٹر محمد حفیظ نے بولنگ ایکشن پر پابندی عائد ہونے کے بعد بنگلا دیش پریمیئر لیگ نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔آئی سی سی کی جانب سے قومی کرکٹر محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا ہے جس کے بعد ان پر میچز کے دوران بولنگ کرانے مزید پڑھیں

وسیم اکرم نے محمد حفیظ کو بولنگ چھوڑنے کا مشورہ دیدیا

اسلام آباد ۔ سابق ٹیسٹ کپتان وسیم اکرم نے محمد حفیظ کو بولنگ چھوڑ کر صرف بیٹنگ پر توجہ دینے کا مشورہ دیا ہے۔وسیم اکرم نے کہا کہ پابندی لگنے میں محمد حفیظ کا اپنا قصور بھی ہے، وہ مسلسل بولنگ کرنے کے دوران تھکن کا شکار ہوجاتے تو بازومیں خم بڑھ جاتا تھا، اگر مزید پڑھیں

شرجیل خان کاسزا کیخلاف ہائی کورٹ میں اپیل کرنے کا فیصلہ

لاہور۔ پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث شرجیل خان نے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانے کا فیصلہ کرلیا۔پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث شر جیل خان، خالد لطیف اور شاہ زیب حسن نے الزامات تسلیم کرنے سے انکار کردیا تھا، تینوں کے کیس پی سی بی کی طرف سے بنائے جانے والے3رکنی مزید پڑھیں

احمد شہزاد برطانوی ماہر نفسیات سے مشاورت کرینگے

لاہور ۔ اوپنر احمد شہزاد اچھے دنوں کی واپسی کیلیے برطانوی اسپورٹس ماہر نفسیات سے مشاورت کریں گے۔احمد شہزاد نے بطور جارح مزاج اوپنر قومی ٹیم میں اپنا مقام بنایا مگر گذشتہ کچھ عرصے سے ان کی کارکردگی میں عدم تسلسل بڑھ گیا ہے، ورلڈ الیون سے سیریز میں گوکہ وہ بہتر فارم میں دکھائی مزید پڑھیں

راجر فیڈرر فتوحات برقرار رکھتے ہوئے اے ٹی پی فائنلز مینز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے

لندنر ۔ چھ مرتبہ کے چیمپئن راجر فیڈرر فتوحات برقرار رکھتے ہوئے سیزن کے اختتامی ٹینس ٹورنامنٹ اے ٹی پی فائنلز مینز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے، فیڈرر نے اپنے دوسرے گروپ میچ میں حریف جرمن کھلاڑی الیگزینڈر زیوریف کو ہرا کر مسلسل دوسری کامیابی سمیٹی اور اس کے ساتھ ہی لاسٹ فور کا مزید پڑھیں

عامر خان نے رہائشگاہ کی فروخت کا ارادہ بدل دیا

لندن ۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے اہلیہ فریال مخدوم کے ساتھ تعلقات دوبارہ بحال ہونے کے بعد اپنی 12 لاکھ پاؤنڈز (16 کروڑ 64 لاکھ پاکستانی روپوں سے زائد) مالیت کی رہائش گاہ کو فروخت کرنے کا فیصلہ تبدیل کرلیا۔گزشتہ کافی عرصے سے عامر اور ان کی اہلیہ فریال مخدوم کے درمیان مزید پڑھیں

پشاور زلمی کے تمام کھلاڑیوں نے پاکستان آنے کیلئے رضا مندی ظاہر کر دی

اسلام آباد ۔ پاکستان سپرلیگ کی سابق چمپئن ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے بعد موجودہ چمپئن پشاور زلمی کے بھی تمام کھلاڑیوں نے پاکستان آنے کیلئے رضا مندی ظاہر کر دی ہے ۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے لیے ڈرافٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے چند روز بعد ہی پاکستان میں میچز کھیلنے مزید پڑھیں