کیلیفورنیا میں آتشزدگی سے10 افراد ہلاک، ہزاروں بےگھر

کیلیفورنیا: امریکی ریاست کیلیفورنیا کے وائن ریجن کے بعض حصوں میں تیزی سے پھیلتی ہوئی آگ کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہو گئے ۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں سے 7 افراد سنوما کاؤنٹی میں ہلاک ہوئے جبکہ تقریباً 1500 عمارتیں تباہ ہو مزید پڑھیں

تباہ کن سپیل پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں : وہاب ریاض

دبئی ۔ سری لنکا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں 5 بار رن اپ بھول جانے کے معاملے پر وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ یہ کوئی اتنا بڑا مسئلہ نہیں ہے ، کرکٹ کا حصہ ہے اور ایسا ہو جاتا ہے لیکن یہ ٹیم کی بہتری کیلئے ہی تھا کیونکہ میں کوئی نو بال نہیں مزید پڑھیں

ملتان سلطان کا شعیب ملک کو کپتان بنانے کا فیصلہ

سہیل تنویر کو ڈائمنڈ اور محمد عرفان کو گولڈ کیٹیگری میں شامل کیا جائے گا،ذرائع ملتان ۔ پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی نئی ٹیم ملتان سلطان نے شعیب ملک کو کپتان بنانے کا فیصلہ کرلیا ۔پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطان کی شمولیت کے ساتھ ہی اس سال چھ ٹیمیں ایونٹ میں شرکت کریں مزید پڑھیں

بھارت میں آتشبازی کے سامان کی خرید و فروخت پر پابندی

دیوالی کے موقع پر پٹاخے استعمال ہونے سے نئی دہلی کی فضائی آلودگی کم ہوگی،بھارتی سپریم کورٹ  نئی دہلی:بھارتی سپریم کورٹ نے ہندووں کے مذہبی تہوار دیوالی سے قبل دارالحکومت نئی دہلی میں آتش بازی کے سامان اور پٹاخوں کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کر دی۔ مزید پڑھیں :باغیوں کے ہاتھوں جنگ میں مزید پڑھیں

باغیوں کے ہاتھوں جنگ میں جھونکے200 یمنی بچےجاں بحق

یمن کے سیکڑوں بچوں کا ناحق خون باغیوں کی گردنوں پر،باغی گروپ ملوث ہیں،رپورٹ  صنعاء(این این آئی)یمن میں انسانی حقوق کے اداروں نے ایک خفیہ رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ حوثی باغیوں اور علی صالح ملیشیا کی جانب سے شمالی مغربی گورنری حجی میں جنگ میں جھونکے گئے 15 سال مزید پڑھیں

پاسدارانِ انقلاب پر پابندی کا منہ توڑ جواب دیں گے، ایران

اب امریکہ نے کچھ کیا توایران کا ردعمل فیصلہ کن ہوگا،کمانڈرمحمد علی جعفری کی دھمکی تہران:ایران نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر پاسدارانِ انقلاب کو دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کیا گیا تو ایران اس کا منہ توڑ جواب دے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان مزید پڑھیں

بھارت سرکارمقبوضہ کشمیرمیں جنگی جرائم کی مرتکب ہوئی ہے

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ نئی دلی سرکار جنگی جرائم کی مرتکب ہوئی۔ کشمیر کے مسئلے کا حل نہ نکالا جانا اقوام متحدہ کی مسلسل اور بدترین ناکامی ہے ۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی خصوصی کمیٹی میں خطاب کے دوران ملیحہ لودھی کا کہنا تھا مزید پڑھیں

گالف کی گیند سوراخ میں پھینکنے کے لیے 2 ہزار کلومیٹر کا سفر

آئرلینڈ ۔ شمالی آئرلینڈ کے رگبی کھلاڑی ایڈم رولسٹن نے گالف کی گیند کو کسی قریبی میدان کے بجائے ہزاروں کلومیٹر دور پھینکنے کی ٹھانی اور اس کے لیے 82 روز تک 20093 مرتبہ گیند کو ضرب لگائی اور اسے 2 ہزار کلومیٹر دور ایک سوراخ تک پہنچایا۔گالف گیند کو زوردار ضرب لگانے کے بعد مزید پڑھیں

غیرفعال سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کرنےکا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سیکڑوں غیر فعال سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے غیر سنجیدہ سیاسی جماعتوں کو ڈی لسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ الیکشن کمیشن 352 سیاسی جماعتوں کو ضروری تقاضے پورے کرنے کا حکم دے گا جس میں ناکام رہنے پر مزید پڑھیں

مریخ تک سفر کے لیے خلانوردوں کے ڈی این اے تبدیل کرنے پر غور

ایسٹ لندن ۔ ناسا کے مطابق 2030 کے عشرے میں انسانوں کو مریخ پر بھیجا جاسکے گا لیکن اس کے لیے ناسا کے ماہرین دواؤں کے ذریعے خلائی عملے کا ڈی این اے بدلنے پر غور کررہے ہیں۔ ناسا کے مطابق اس سے انسانی جسموں پر بلند توانائی والے ذرات کے مضر اثرات مثلاً کینسر مزید پڑھیں