ارب پتی تاجروں سے شادی کرنے والی بالی ووڈ اداکارائیں

ممبئی: بالی ووڈ کی بہت سی نامور اداکارائیں ایسی بھی ہیں جنہوں نے بزنس ٹائیکون سے شادی کے بعد فلمی کیرئیر کو خیر باد کہہ دیا۔ آج کی دنیا میں پیسہ ہی سب کے لیے بہت اہم ہے اور کہا جاتا ہے کہ پیسے سے آپ سب کچھ خرید سکتے ہیں سوائے خوشیوں کے لیکن مزید پڑھیں

دنگل اسٹار زائرہ وسیم کو ہراساں کرنے والا شخص گرفتار

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ زائرہ وسیم کے ساتھ جہازمیں دست درازی کرنے اور انہیں جنسی طور پر ہراساں کرنے والے شخص کو ممبئی سے گرفتار کرلیا گیا۔فلم‘دنگل’میں مسٹر پرفیکشنسٹ عامرخان کی بیٹی کا کردار اداکرنے والی 17 سالہ نامور بالی ووڈ اداکارہ زائرہ وسیم کی گزشتہ روز منظرعام پر آنے والی ویڈیو سوشل میڈیا مزید پڑھیں

اداکارہ صبا قمر ریمپ پر واک کے دوران گر گئیں

لاہور: پاکستانی اداکارہ صبا قمر برائیڈل فیشن ویک کے دوران ریمپ پر واک کرتے ہوئے گر پڑیں۔لاہور میں رنگوں و نور سے بھرپور تین روزہ برائیڈل فیشن ویک کے دوران دیگر ماڈلز کے ہمراہ باغی اداکارہ صبا قمر بھی بطور شو اسٹاپر جلوہ گر ہوئیں۔ صبا قمر سنہرے رنگ کے لباس میں دلہن کی طرح مزید پڑھیں

سرفراز احمد نے کرکٹ اکیڈمی قائم کرنے کا اعلان کردیا

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد نے ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کی تربیت کے لیے کرکٹ اکیڈمی قائم کرنے کا اعلان کردیا۔ کراچی والے کرکٹ ٹورنامنٹ اورکے سی سی اے زون 6 میں سخی حسن جیمخانہ کے کاکا کرکٹ گراؤنڈ کی افتتاحی تقاریب سے خطاب کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ میں کاکا گراؤنڈ مزید پڑھیں

اسپاٹ فکسنگ کیس میں ناصر جمشید پر ایک سال کی پابندی عائد

لاہور: اسپاٹ فکسنگ کیس میں قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ناصر جمشید پر ایک سال کی پابندی عائد کردی گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ   کے 3 رکنی اینٹی کرپشن ٹربیونل نے اسپاٹ فکسنگ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ناصر جمشید پر ایک سال کی پابندی عائد کردی۔ انگلینڈ میں موجود ٹیسٹ کرکٹر اینٹی کرپشن ٹربیونل کے مزید پڑھیں

آصف زرداری کےرہتےہوئے پیپلزپارٹی سےاتحاد ممکن نہیں:عمران خان

اسلام آباد: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کے ہوتے ہوئے پیپلزپارٹی سے کسی صورت اتحاد ممکن نہیں۔ اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ مخالفین نے جان بوجھ کر مجھ پر دہشت گردی کے کیسز بنائے مزید پڑھیں

بھارتی بالر جسپریت بھمرا سے ملنے نہ دینے پر غریب دادا کی خودکشی

احمد آباد: بھارتی کرکٹ ٹیم کے نامور کھلاڑی جسپریت بھمرا کے دادا سنتوکھ سنگھ بھمرا نے اپنے پوتے سے نہ ملنے دینے پر دلبرداشتہ ہوکر خود کشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق 24 سالہ بھارتی کرکٹر جسپریت بھمرا کے 84 سالہ دادا سنتوکھ سنگھ بھمرا کی لاش اتوار کے روز احمد آباد میں دریائے سابرماتی میں مزید پڑھیں

بھارتی انتخابات میں پاکستان کی مداخلت کا الزام مضحکہ خیزہے:دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے بھارتی انتخابات میں پاکستان کی مداخلت کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے مضحکہ خیز قرار دیا ہے ۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارت اپنی انتخابی بحث میں پاکستان کوگھسیٹنا بند کرے ، بھارتی انتخابات میں پاکستان پر مداخلت مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج کی فائرنگ سےخاتون سمیت 4 شہری شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے نام پر خاتون سمیت مزید 4 کشمیریوں کو شہید کردیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے گاؤں یونسو میں علی الصبح قابض بھارتی فوج اور پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس اہلکار سرچ آپریشن کے نام پر مزید پڑھیں

امریکی ریاستوں میں سزائےموت پرعمل کےلیےنئےتجربات

امریکا میں جہاں مختلف ریاستوں میں سزائے موت کے قانون ختم ہو رہے ہیں وہیں بعض ریاستوں میں سزائے موت پر عمل درآمد کے لیے روایتی طریقے نئے اسالیب میں بدلنے کی کوششیں بھی جارہی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق گذشتہ برس مہلک نشہ آور فینٹنیل منشیات کے استعمال سے دسیوں ہزار امریکی ہلاک ہوگئے مزید پڑھیں