ڈھیٹ لڑکیاں اور نامعلوم افراد

کراچی شہر میں ایک جنونی مرد عورتوں پہ تیز دھارے آلے سے وار کرتا پھر رہا ہے ۔ ڈیڑھ دو ہفتے میں بارہ سے زیادہ خواتین کو زخمی کیا گیا ہے ۔ مجرم تاحال آزاد۔ یہ خبر پڑھ کے مجھے ذرا بھی ڈر نہ لگا میں اس قدر ڈر چکی ہوں کہ اس پیمانے میں اب مزید پڑھیں

عوام سے بے ربط جمہوریت کے4عرس

تحریر:آصف جیلانی پاکستان میں جمہوریت کا نعرہ بلند کرنے والے نہ جانے کیوں جمہوریت کو مجرد یا قائم بالغیر نظریہ سمجھتے ہیں جس کا عوام سے ، ان کے مسائل سے ، ان کی خواہشات اور تمناوں سے قطعی کوئی تعلق نہیں ۔ صرف سیاست دانون کے محلات میں ان کے مفادات کے طوطی کی مزید پڑھیں

پاک چین اقتصادی معاہدہ پر امریکی اعتراض

پاکستان اور چین نے امریکہ کے اس دعویٰ کو مسترد کیا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری معاہدہ کے تحت تعمیر ہونے والی شاہراہ متنازعہ علاقہ سے گزرتی ہے ۔ امریکہ کے وزیر دفاع جیمز میٹس نے کل سینیٹ کمیٹی میں بیان دیتے ہوئے اس بھارتی مؤقف کی تائید کی تھی کہ سی پیک کے مزید پڑھیں

احتساب بیورو کے نئے چیئرمین کاتقرر

وزیراعظم شاہدخاقان عباسی اوراپوزیشن لیڈرخورشیدشاہ میں نیب کے نئے سربراہ کے لیے12ستمبرسے جاری مشاورت کے نتیجے میں سپریم کورٹ کے سابق سینئرجسٹس (ر)جاویداقبال کے نام پراتفاق رائے ہوگیاجس کے بعدصدرمملکت ممنون حسین نے آئندہ چاربرس کے لیے ان کی تقرری کانوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔نئے چیئرمین نیب کل اپناعہدہ سنبھالیں گے۔قومی وسائل لوٹنے والوں کے لیے مزید پڑھیں

بھارت:45 سے زائدعمرکی خواتین کواکیلےحج کی اجازت مل گئی

نئی دہلی: بھار ت نے 45 سال سے زائد عمر کی خواتین کو محرم کے بغیر حج پر جانے کی اجازت دیدی ہے ، سعودی حکومت نے بھارت کی جانب سے اس اقدام کو ترقی پسند فیصلہ قرار دیا ہے جبکہ جمعیت علمائے اسلام ہند سے تعلق رکھنے والے مفتی محمد حذیفہ قاسمی کا کہنا مزید پڑھیں

بھارت کی چین کو دکھانے کے لیے جنگی طیاروں کی نمائش

نئی دہلی: بھارت نے چین کے سامنے اپنی صلاحیت کے مظاہرے لیے جنگی طیاروں کی نمائش کردی۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق نئی دہلی میں بھارتی فضائیہ نے چین کے سامنے اپنی صلاحیت دکھانے کے لئے جنگی طیاروں کی نمائش کی جس میں اندرون بھارت تیار کیے جانے والے پہلے لڑاکا طیارے تیجاس، روسی ساختہ مزید پڑھیں

جوہری ہتھیارہمارے ملک کی حاکمیت اورتحفظ کےمحافظ ہیں

پیانگ یانگ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دی گئی دھمکی کے ردعمل میں شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے کہا ہے کہ ہمارے جوہری ہتھیار ملکی سلامتی اور حفاظت کے طاقتور محافظ ہیں۔امریکی صدر کی جانب سے شمالی کوریا کے خلاف کارروائی کی دھمکی کے ردعمل میں شمالی کوریا کے رہنما مزید پڑھیں

امریکا اورترکی نےایک دوسرےکیلئےویزاسروس بند کردی

ترکی میں امریکی سفارتخانے اور قونصل خانوں میں لوگوں کی آمد محدود کرنے کیلئے غیر معینہ مدت کیلئے ویزا سروسز معطل  واشنگٹن: امریکا نے ترکی میں اپنے سفارتخانے اور قونصل خانوں سے ویزوں کا اجرا معطل کر دیا جس کے جواب میں ترکی نے بھی امریکہ کے لئے ویزہ سروس معطل کردی ہے۔ تاہم دلچسپ مزید پڑھیں

انٹرنیشنل کرکٹ کا نہ ہونا ناقص کارکردگی کا سبب ہے ،انضمام الحق

قومی سکواڈ میں اس وقت کوئی بھی ایسا کھلاڑی موجود نہیں جس نے اپنی سرزمین پر کوئی ٹیسٹ کھیلا ہو ،چیف سلیکٹر کراچی ۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے سری لنکا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں ناقص کارکردگی کا ملبہ ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کے نہ ہونے پر ڈال دیا ۔ گزشتہ روز میڈیا سے بات مزید پڑھیں

فاسٹ باؤلر راؤ افتخار انجم بھی ’’اللہ والے ‘‘ ہوگئے

لاہور ۔ فاسٹ باؤلر ا افتخار لاہور قلندرز کی جانب سے کروائے گئے رائزنگ سٹار ٹورنامنٹ کو دیکھنے کے لیے قذافی سٹیڈیم آئے جہاں لوگوں کو انہیں دیکھ کر خوشگوار حیرت ہوئی کیوکہ فاسٹ باؤلر نے داڑھی رکھی ہوئی تھی۔ یکم دسمبر 1980ء کو صوبہ پنجاب کے شہر خانیوال میں پیدا ہونے والے فاسٹ باؤلر مزید پڑھیں