ریس تھری میں سیف کی جگہ اب سلمان خان جلوہ گرہونگے

بولی وڈ کی کامیاب فلم ریس اور’’ریس ٹو‘‘کے بعد اب ’’ریس تھری‘‘ جلد سینما گھروں کی زینت بننے کو تیار ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ کچھ دلچسپ حقائق ریس 3 کو اس سیریز کی گزشتہ دو فلموں سے مختلف بنا دیں گے ۔ 2008 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’ریس‘‘میں مرکزی کردار سیف مزید پڑھیں

دپیکا پڈوکون اپنی نئی فلم میں مافیا کوئین کا روپ دھاریں گی

ممبئی: حال ہی میں باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والی فلم ‘پدماوت’ میں رانی کا کردار ادا کرنے کے بعد بھارتی فلم اسٹار دپیکا پڈوکون ایک بار پھر رانی بنیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پدماوت کی بھرپور کامیابی کے بعد دپیکا اب نئی فلم کے حوالے سے جلد کام شروع کریں گی، مزید پڑھیں

نیب کا خادم پنجاب روڈ اورمیٹروبس میں کرپشن کی تحقیقات کا حکم

ملتان: نیب نے خادم پنجاب دیہی روڈز پروگرام اورمیٹروبس کرپشن کیس تحقیقات شروع کردیں۔ ذرائع کے مطابق نیب ملتان کی جانب سے خادم پنجاب دیہی روڈز پروگرام میں کرپشن کی تحقیقات شروع کردیں جب کہ نیب ملتان نے ہی میٹروبس کرپشن کیس میں 17 افسران کوبھی کل طلب کرلیا ہے ، جس کے لیے باقائدہ مزید پڑھیں

اہم رہنماؤں کاعمران خان کوجارحانہ پالیسی اختیارکرنےکا مشورہ

اسلام آباد: ضمنی الیکشنز میں مسلم لیگ (ن) کے ہاتھوں پاکستان تحریک انصاف کی پے درپے شکستوں سے پریشان پارٹی کے اہم رہنماؤں نے عمران خان کو پنجاب میں جارحانہ پالیسی اختیارکرنے کا مشورہ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے جلسوں کے بعد اظہارتشویش کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سرفرازاحمد ہوم گراؤنڈ میں پی ایس ایل چمپیئن بننے کے خواہاں

قومی ٹیم اور پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے جارحانہ کھیل اور سخت محنت کے ذریعے کراچی میں کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ کے فائنل میں کامیابی کا عزم ظاہر کیا ہے ۔ پی ایس ایل میں شرکت کے لیے متحدہ عرب امارات روانگی سے قبل بات کرتے مزید پڑھیں

پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی دبئی پہنچ گئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے ایڈیشن میں شرکت کے لیے دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے ٹیم کو دبئی میں جوائن کرلیا۔ خیال رہے کہ پشاور زلمی کی ٹیم دو روز قبل متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شہر دبئی پہنچ گئی تھی۔دبئی پہنچنے پر ویسٹ انڈیز کے مزید پڑھیں

تین ملکی ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستان اوراومان کا مقابلہ 4-4 گول سے برابر

کراچی: تین ملکی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور میزبان اومان کا مقابلہ 4-4 سے برابر ہوگیا۔ مسقط کے سلطان قابوس اسپورٹس کمپلیکس پر جاری ایونٹ میں ہفتے کو پاکستان اور اومان کی ہاکی ٹیمیں مدمقابل آئیں، گرین شرٹس نے کھیل کے ابتدائی 10 منٹ میں 3 گول داغ کر میزبان سائیڈ کو دباؤکا شکار کیا مزید پڑھیں

ثقلین مشتاق، پشاورزلمی کے اسپن باؤلنگ کنسلٹنٹ مقرر

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کی دفاعی چمپیئن پشاورزلمی نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ باز اسپنر ثقلین مشتاق کو ٹورنامنٹ کے تیسرے ایڈیشن کے لیے اپنے کوچنگ اسٹاف میں شامل کرتے ہوئے اسپن باؤلنگ کنسلٹنٹ مقرر کردیا۔ پشاور زلمی نے ڈیرن سیمی کی قیادت میں گزشتہ سال پی ایس ایل کا چمپین بننے مزید پڑھیں

اسلام آباد یونائیٹڈ کا قائد اعظم یونیورسٹی میں شانداراستقبال

لاہور: اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں کا قائد اعظم یونیورسٹی میں شاندار استقبال کیا گیا۔ پی ایس ایل تھری کی مہم جوئی قریب آتے ہی فرنچائز کی سرگرمیوں میں بھی تیزی آ گئی ہے ،پرستاروں کی بڑی تعداد اسٹار کرکٹرز کو دیکھنے اور تصاویر بنوانے کے موقع سے فائدہ اٹھا رہی ہے ۔قائد اعظم یونیورسٹی مزید پڑھیں

نوازشریف کو گالی دینےوالےمنصف ان کا مقدمہ بھی سن رہے ہیں

شیخو پورہ: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کو گالی دینے والے منصف ان کا مقدمہ بھی سن رہے ہیں۔ شیخوپورہ میں مسلم لیگ (ن) کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ کیا نواز شریف کے ساتھ انصاف ہوا، کیا نواز شریف کی نااہلی مزید پڑھیں