اسرائیل نےمعمولی غلطی بھی کی تو کھنڈرات میں بدل جائے گا

تہران: ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے غاصب اسرائیلی حکومت کے وزیراعظم بینجمن نتن یاہو کی دھمکی پرردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے اگر ایران کے خلاف حماقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوئی معمولی سی بھی غلطی کی تو اسے کھنڈرات میں تبدیل کردیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

سلامتی کونسل :امریکی خاتون سفیرکا اپنا منہ بند رکھنے سے انکار

اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نِکی ہیلی نے منگل کے روز سلامتی کونسل میں اپنے بیان کے دوران فلسطینی قیادت کے لیے سخت الفاظ کا استعمال کیا۔ ہیلی نے فلسطینی سینئر مذاکرات کار صائب عریقات کی جانب سے چند روز پہلے کیے گئے مطالبے کے جواب میں کہا کہ وہ ’’شٹ اَپ‘‘کال پر عمل نہیں مزید پڑھیں

کم فاصلے پرمارکرنےوالےبیلسٹک میزائل اگنی 2 کا تجربہ

نئی دہلی: جنگی جنون میں مبتلا ہوکر پورے خطے کی سلامتی کو داؤ پر لگانے والے بھارت نے درمیانے فاصلے پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل اگنی 2 کا تجربہ کیا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں جوہری ہتھیار بنانے والے ادارے اسٹریٹیجک فورس کمانڈ نے درمیانی فاصلے تک مار کرنے والے (انٹر مزید پڑھیں

بہار:امتحانی مرکزمیں جوتے،موزے پہن کرآنے پرپابندی

ممبئی: بھارت کی شمال مشرقی ریاست بہار کی حکومت نے درجہ دہم کے امتحانات کے دوران طالب علموں پر جوتے اور موزے پہن کر امتحان گاہ میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ریاست بہار کی حکومت نے بدھ سے شروع ہونے والے میٹرک کے امتحانات کے دوران طالب مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا شریف خاندان کی بند شوگرملیں کھولنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے شریف خاندان کی بند شوگر ملیں کھولنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں گنے کی خریداری سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے شریف خاندان کی بند شوگر ملیں کھولنے کا حکم دے دیا۔جہانگیر ترین کی شوگر مل جے ڈی ڈبلیو کے مزید پڑھیں

ختم نبوت ﷺ کیس میں رہنمائی کیلئے مذہبی اسکالرز طلب

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے ختم نبوت ﷺ کیس میں مذہبی اسکالرز کی رہنمائی لینے کا حکم دیتے ہوئے علما کو طلب کرلیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے فاضل جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ختم نبوت ﷺ کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار کے پیش نہ ہونے پر عدالت مزید پڑھیں

لیبیا کشتی حادثہ: مرکزی ملزم سمیت مزید 5 ایجنٹ گرفتار

جہلم: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے ) نے صوبہ پنجاب کے علاقے جہلم میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے لیبیا کشتی حادثے میں ہلاک ہونے والے 18 پاکستانیوں کے کیس میں مرکزی ملزم کو اس کے 4 ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے مفخر عدیل کے مطابق چند روز قبل اچھے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: نوازشریف کی نیب ریفرنسزیکجا کرنےکی درخواست مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے نواز شریف، ان کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز، صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کے خلاف پاناما پیپرز کیس کے حتمی فیصلے کی روشنی میں دائر تین ریفرنسز کو یکجا کرنے سے متعلق نواز شریف کی درخواست ایک مزید پڑھیں

لاہورمیں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام،3 دہشت گرد گرفتار

لاہور: سی ٹی ڈی نے لاہور میں 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے دستی بم اور بارودی مواد برآمد کرلیا۔ ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی (کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ) نے 3 دہشت گردوں شعیب الرحمان، عبدالرحمان اور عامر سلیم کو گرفتار کرکے لاہور میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا۔سی ٹی ڈی کا مزید پڑھیں

نیئر شہزاد عباسی پشاور زلمی کے ساتھ منسلک ہو گئے

چیئر مین پشاور زلمی جاوید آفریدی نے نیئر شہزاد عباسی کو آزادکشمیر میں پشاور زلمی کا نمائندہ مقرر کر دیا دبئی:آزادکشمیر کے مایا ناز کرکٹر اور کوچ نیئر شہزاد عباسی پشاور زلمی کے ساتھ منسلک ہو گئے چیئر مین پشاور زلمی جاوید آفریدی نے نیئر شہزاد عباسی کو آزادکشمیر میں پشاور زلمی کا نمائندہ دے مزید پڑھیں