حصص مارکیٹ، بجٹ توقعات پر زبردست خریداری

کراچی: بجٹ سے مثبت توقعات، لسٹڈ کمپنیوں کے اچھے مالیاتی نتائج کے باعث عمومی سرمایہ کاروں کی حصص کی خریداری میں بڑھتی ہوئی دلچسپی کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو ایک بارپھر تیزی کی بڑی لہر رونما ہوئی۔ جس سے انڈیکس کی45400، 45500، 45600، 45700 اور45800 پوائنٹس کی5 حدیں بیک وقت بحال مزید پڑھیں

ڈالرسےمتعلق افواہوں ،مفروضوں پرتوجہ نہ دیں:اسٹیٹ بینک

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافے کے اسباب پر نظر رکھنے کے لیے کرنسی ڈیلرز کے ساتھ ہنگامی اجلاس منعقد کیا۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان (ای سی اے پی) نے ایس بی پی کی جانب سے ڈالر کی قیمت کو ایک مزید پڑھیں

دورہ انگلینڈ سرفراز احمد کےبطورٹیسٹ کپتان مستقبل کا فیصلہ کرسکتا ہے

لاہورر: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجا کا کہنا ہے کہ دورہ انگلینڈ سرفراز احمد کے بطور ٹیسٹ کپتان مستقبل کا فیصلہ کرسکتا ہے ۔5 ٹیسٹ اور 22 ون ڈے میچوں میں پاکستانی ٹیم کی قیادت کے فرائض انجام دینے والے سابق ٹیسٹ اوپنر رمیز راجا کا کہنا ہے کہ دورہ انگلینڈ بطور مزید پڑھیں

ملائیشیا نےپاکستان کی نیوٹرل سیریزکی میزبانی کا گرین سگنل دیدیا

میچز کی میزبانی کیلیے بہترین نیوٹرل وینیو ثابت ہوسکتے ہیں،صدر مہندا والیپورام  کوالالمپور: ملائیشیا نے پاکستان کی نیوٹرل سیریز کی میزبانی کا گرین سگنل دیدیا،ایم سی اے کے صدر مہندا والیپورام کا کہنا ہے کہ میچز کی میزبانی کیلیے بہترین نیوٹرل وینیو ثابت ہوسکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق یواے ای میں لیگز کی بہتات اور سٹیڈیمز مزید پڑھیں

ٹنڈولکرکی سالگرہ پرآسٹریلین کےمذاق پربھارتی شائقین برہم

عظیم بھارتی بلے باز سچن ٹنڈولکر کی 45ویں سالگرہ کے موقع پر آسٹریلین کرکٹ نے ایک پرمزہ ٹوئٹ کی لیکن عظیم بلے باز کے شائقین کو یہ مذاق پسند نہ آیا اور وہ آسٹریلین کرکٹ پر برہم ہو گئے ۔ اسی دن سابق آسٹریلین فاسٹ باؤلر ڈیمین فلیمنگ کی بھی سالگرہ ہوتی ہے اور کرکٹ مزید پڑھیں

لیور پول اور روما کے میچ سے قبل شدید لڑائی،شائقین شدید زخمی

پولیس نے روم سے تعلق رکھنے والے 2 باشندوں کو اقدامِ قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا لندن : لیورپول اور روما کے درمیان ہونے والے یوئیفا چیمیئنز لیگ 2018 کے پہلے سیمی فائنل سے قبل دونوں ٹیموں کے شائقین کے درمیان جھگڑا ہوگیا جس میں لیور پول کا ایک شائق شدید زخمی ہوگیا۔برطانوی میڈیا مزید پڑھیں

ٹیسٹ اورفرسٹ کلاس کرکٹ کو تحفظ دیا جائے، الیسٹر کک

چار یا پانچ روزہ کرکٹ کی گنجائش ہونی چاہیے ٗ انگلش ٹیم کے کپتان کی میڈیا سے با ت چیت  لندن : سابق برطانوی کپتان اور مایہ ناز اوپنگ بیٹسمین الیسٹرکک نے کہا ہے کہ انہیں کرکٹ مقابلوں کو 100 گیندوں تک محدود کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے تاہم ٹیسٹ اور فرسٹ کلاس کرکٹ مزید پڑھیں

رنبیر کپورکا اپنی زندگی پرفلم سے متعلق اہم انکشاف

اگر کوئی میری زندگی پر فلم بنانا چاہتا ہے تو خوشی سے بنائے مجھے کوئی اعتراض نہیں،رنبیر کپور ممبئی: بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور نے سنجے دت کی زندگی پر فلمائی گئی فلم کے بعد اپنی زندگی پر مبنی فلم سے متعلق اہم انکشاف کردیا۔بالی ووڈ میں چاکلیٹی ہیرو کے نام سے پہچانے جانے والے مزید پڑھیں

شہزادہ ہیری کی شاہی شادی پر پریانکا چوپڑا بھی مدعو

شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کی شادی 19 مئی کو تاریخی چرچ ’سینٹ جارج چپل‘ میں ہوگی لندن: آئندہ ماہ ہونے والی برطانوی شہزادے ہیری اور امریکی اداکارہ میگھن مارکل کی شادی کا سبھی کو انتظار ہے، جس میں دنیا کے بااثر اور طاقتور ترین سیاستدان بھی شرکت کرنے سے محروم رہیں گے۔شہزادہ ہیری اور مزید پڑھیں

100 بااثرشخصیات میں شامل ہونا اعزازکی بات ہے:دپیکا پڈوکون

دیپیکا پڈوکون 2018 کی سب سے پاورفل 100 افراد کی فہرست میں جگہ بنانے والی واحد بالی وڈ اداکارہ ہیں ممبئی: بالی وڈاداکارہ دیپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ امریکی میگزین کی 100 بااثر شخصیات کی فہرست میں شامل ہونا میرے لئے اعزاز کی بات ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق دیپیکا پڈوکون 2018 کی سب مزید پڑھیں