مختلف ترقیاتی منصوبوں کیلیے 456 ارب روپے جاری

اسلام آباد: وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگرام کے تحت مختلف منصوبوں کے لیے 9فروری تک 4 کھرب56 ارب 19 کروڑ 21 لاکھ روپے جاری کردیے ۔ حکومت نے پی ایس ڈی پی کے لیے 10 کھرب 1 ارب روپے کے فنڈز مختص کیے ہیں۔ پلاننگ کمیشن کے مطابق حکومت مزید پڑھیں

قرضوں کی ادائیگی کےلیے چین 50 کروڑڈالرکا قرضہ دے گا

اسلام آباد: حکومت نے قرضوں اور ان کے سود کی ادائیگی کے لیے چین سے 50 کروڑ ڈالر کا قرضہ لے لیا ہے ، یہ نیا قرضہ پرانے غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی اور زرمبادلہ کی گرتی ہوئی سطح کو سنبھالنے کیلئے استعمال ہوگا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق غیر ملکی قرضوں کی ادائیگیاں مزید پڑھیں

اسرائیلی مہم جوئی کا جواب ہرقیمت پر دیا جائے گا: لبنان

لبنان کی مسلح افواج نے صہیونی ریاست کی طرف سے کسی بھی ممکنہ مہم جوئی کا پوری قوت سے جواب دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے ۔ عرب میڈیا کے مطابق ’’ٹوئٹ‘‘’پر پوسٹ ایک بیان میں لبنانی فوج نے واضح کیا ہے کہ اگر اسرائیلی فوج نے لبنان کے خلاف کسی قسم کی جارحیت مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم تھریسامےکا حجاب پہن کرمسجد کا دورہ

لندن: برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے مسلم کمیونٹی کی دعوت پر تقریب ’میری مسجد کا دورہ کریں‘میں حجاب پہن کر شرکت کی جس کا مسلم کمیونٹی نے خیر مقدم کیا ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے برٹش مسلم کونسل کے زیرِاہتمام ہونے والی تقریب ’’میری مسجد کا دورہ کریں‘‘ مزید پڑھیں

ایران کےخلاف قرارداد کی حمایت کریں گے: سعودی عرب

میونخ: سعودی عرب نے کہاہے کہ وہ ایران کے بیلسٹک میزائل کیخلاف اقوام متحدہ میں امریکا اور برطانیہ کی مجوزہ قرارداد کی حمایت کرے گا۔ جرمنی کے شہر میونخ میں سیکیورٹی کانفرنس کے دوران برطانوی خبر رساں ادارے کوانٹرویو میں سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیرنے کہاکہ اگر اقوام متحدہ میں ایران کے خلاف مجوزہ قرارداد مزید پڑھیں

اب غیرملکی سائنس دانوں اورماہرینِ طب کےلئے مفت ویزے

سعودی عرب غیرملکی سائنس دانوں اور ماہرینِ صحت کو مفت ویزے جاری کرے گا ۔ سعودی عرب کی صحت کونسل کے سیکریٹری جنرل احمد العامری کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد مملکت کے شعبہ صحت کو مزید بہتر بنانا ہے ۔متحدہ عرب امارات سے شائع ہونے والے اخبار خلیج ٹائمز کی ایک رپورٹ مزید پڑھیں

بھارتی فوج نےذہنی معذوربزرگ سمیت 2 افراد کوشہید کردیا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ذہنی معذوربزرگ سمیت 2 افراد کو شہید کردیا۔ گزشتہ روز ضلع پونچھ میں نوجوان کو ضلع کے علاقے کھاری کرمارا میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہیدکیا گیا۔ بھارتی فوج کے ایک ترجمان نے دعویٰ کیا مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کوعدلیہ کےخلاف استعمال کیا توسڑکوں پرنکلیں گے

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر مسلم لیگ (ن) نے پارلیمنٹ کو عدلیہ کے خلاف استعمال کیا تو سڑکوں پر نکلیں گے ۔ پشاور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) نے عدلیہ پر حملہ کیا تھا، 1998 مزید پڑھیں

زینب قتل کیس:سزا ئے موت کولاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

لاہور: قصور میں ریپ کے بعد قتل کی جانے والی زینب کے کیس میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کی جانب سے سزائے موت پانے والے مجرم عمران نے فیصلے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ زینب قتل کیس کے مجرم عمران نے انسداد دہشت گردی کی عدالت کی سزا کے خلاف اپیل مزید پڑھیں

راؤ انوارجعلی مقابلے:فریقین کو30 مارچ تک کی مہلت

سندھ ہائی کورٹ میں سابق سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ملیر راؤ انوار کے مبینہ جعلی پولیس مقابلوں کی تحقیقات کے لیے دائر درخواست کی سماعت کے دوران عدالت نے فریقین کو جواب جمع کرانے کے لیے 30 مارچ تک کی مہلت دے دی۔ سندھ ہائی کورٹ میں سابق سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس مزید پڑھیں