ڈبلیو ڈبلیو ای کا مقبول ترین، طاقتور گروپس میں سے ایک دی شیلڈ ایک بار پھر متحد ہوگیا

لندن ۔ ڈبلیو ڈبلیو ای کی تاریخ کے مقبول ترین اور طاقتور گروپس میں سے ایک دی شیلڈ ایک بار پھر متحد ہوگیا ہے۔ڈین امبروز، سیٹھ رولنز اور رومن رینز نے انٹر کانٹی نینٹل چیمپئن دی میز کے پرومو میں مداخلت کرکے دنیا کو پیغام دیا کہ شیلڈ ایک بار پھر ایکشن کے لیے تیار مزید پڑھیں

کینگروز کے ہاتھوں دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں شکست کے باوجود حوصلے پست نہیں ہوئے، روہت شرما

گوہاٹی ۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بلے باز روہت شرما نے کہا ہے کہ آسٹریلوی ٹیم کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں شکست کے باوجود ٹیم کے حوصلے پست نہیں ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہوتا ہے، کینگروز ٹیم نے دوسرے میچ میں ہم سے اچھا مزید پڑھیں

مستقبل میں شام اورلبنان کےخلاف ایک ساتھ جنگ ہوگی،اسرائیل

شمالی محاذ کے ساتھ ساتھ اسرائیل کو جنوبی محاذغزہ کی پٹی میں بھی جنگ کا سامنا ہوسکتا ہے،وزیرخارجہ تل ابیب:اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے کہا ہے کہ آنے والے وقت میں شمالی محاذ پر لبنان اور شام کے ساتھ ایک ہی وقت میں جنگ ہوسکتی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیلی وزارت دفاع مزید پڑھیں

حوثیوں نے اپنے حلیف سے دوسرااہم ترین کیمپ چھین لیا

حوثی باغیوں نے ضبوی کیمپ پر مکمل طور پر قبضہ کرلیا ،معزول صدرکی ری پبلیکن گارڈزکی گفتگو صنعاء:یمن میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں نے اپنے حلیف مں حرف سابق صدر علی عبداللہ صالح کے زیرانتظام صنعاء میں ایک اہم کیمپ پر قبضہ کر لیا ہے۔ جنوبی صنعاء میں واقع ’ضبوی‘ کیمپ سابق صدر کی مزید پڑھیں

افغانستان کوعالمی دہشتگردی کی پناہ گاہ نہیں بننےدیں گے،نیٹو

افغانستان سے چلے جانا،قیام کی صورت میں ہونیوالے نقصان سے زیادہ نقصان دہ ہوگا،اسٹولن برگ بخارسٹ:نیٹو چیف اسٹولن برگ نے کہاہے کہ افغانستان کو عالمی دہشتگردی کی پناہ گاہ نہیں بننے دیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیٹوجنرل سیکریٹری اسٹولن برگ نے رومانیہ میں 4روزہ نیٹوپارلیمانی اسمبلی کیاختتام پرخطاب کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں مزید پڑھیں

پولیس سٹیشن پرحملے کےجْرم میں 8 افراد کوسزائے موت

قاہرہ:مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ایک فوجداری عدالت نے 2013ء میں پولیس سٹیشن پر حملے اور وہاں 3 افسروں کے قتل کے جرم میں 8 افراد کو قصور وار قرار دے کر سزائے موت کا حکم سنایا ہے۔العربیہ ٹی وی کے مطابق عدالت نے اسی مقدمے میں 50 افراد کو عمر قید کی سزائیں سنائی مزید پڑھیں

قطر نےیونیسکومیں مندوبین کےووٹ خریدے ، فرانسیسی میڈیا

یونیسکو کی صدارت کے لیے انتخابی معرکے کے پہلے مرحلے میں ہی قطرکاامیدوار ناکام ہو گیا پیرس:اقوام متحدہ کی ذیلی تنظیم یونیسکو کی صدارت کے لیے ہونے والے انتخابی معرکے کے پہلے مرحلے میں ہی قطر اپنے نامزد امیدوار حمد بن عبدالعزیز الکواری کو کامیاب کرانے میں ناکام ہو گیا۔ اگرچہ فرانسیسی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

خلیجی ممالک پرحوثیوں کے حملے خطرناک ہیں، اقوام متحدہ

اس طرح کی کارروائیوں کے نتیجے میں خطے میں کشیدگی اور عدم استحکام میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے،خصوصی ایلچی برائے یمن نیو یا رک :یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسماعیل ولد الشیخ احمد نے کہا ہے کہ ان کی تمام تر کوششوں کا مقصد یمن میں متحارب فریقین کو بات چیت کے مزید پڑھیں

سی آئی اے نے کم جانگ ان کوقتل کی کوشش کی،شمالی کوریا

پیانگ یانگ:امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کی جانب شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ ان کے قتل کی کوشش کا انکشاف ہوا ہے ۔ بدھ کوروسی میڈیا نے شمالی کوریا کی خبر ایجنسی کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ کم جونگ ان کو بائیو کیمیکل ہتھیاروں سے قتل کرنے کی کوشش اسی ہفتے مزید پڑھیں

کشمیری خواتین کی زبردستی چٹیا کاٹنے کےخلاف قرارداد جمع

لاہور: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے کشمیری خواتین کی زبردستی چٹیا کاٹنے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی ہے ۔ ذرائع کے مطابق قرارداد مسلم لیگ ن کی حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے اور اقوام متحدہ سے بھارتی فوج کے اس گھناونے فیل کا مزید پڑھیں