بھارت سرکارمقبوضہ کشمیرمیں جنگی جرائم کی مرتکب ہوئی ہے

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ نئی دلی سرکار جنگی جرائم کی مرتکب ہوئی۔ کشمیر کے مسئلے کا حل نہ نکالا جانا اقوام متحدہ کی مسلسل اور بدترین ناکامی ہے ۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی خصوصی کمیٹی میں خطاب کے دوران ملیحہ لودھی کا کہنا تھا مزید پڑھیں

گالف کی گیند سوراخ میں پھینکنے کے لیے 2 ہزار کلومیٹر کا سفر

آئرلینڈ ۔ شمالی آئرلینڈ کے رگبی کھلاڑی ایڈم رولسٹن نے گالف کی گیند کو کسی قریبی میدان کے بجائے ہزاروں کلومیٹر دور پھینکنے کی ٹھانی اور اس کے لیے 82 روز تک 20093 مرتبہ گیند کو ضرب لگائی اور اسے 2 ہزار کلومیٹر دور ایک سوراخ تک پہنچایا۔گالف گیند کو زوردار ضرب لگانے کے بعد مزید پڑھیں

غیرفعال سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کرنےکا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سیکڑوں غیر فعال سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے غیر سنجیدہ سیاسی جماعتوں کو ڈی لسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ الیکشن کمیشن 352 سیاسی جماعتوں کو ضروری تقاضے پورے کرنے کا حکم دے گا جس میں ناکام رہنے پر مزید پڑھیں

مریخ تک سفر کے لیے خلانوردوں کے ڈی این اے تبدیل کرنے پر غور

ایسٹ لندن ۔ ناسا کے مطابق 2030 کے عشرے میں انسانوں کو مریخ پر بھیجا جاسکے گا لیکن اس کے لیے ناسا کے ماہرین دواؤں کے ذریعے خلائی عملے کا ڈی این اے بدلنے پر غور کررہے ہیں۔ ناسا کے مطابق اس سے انسانی جسموں پر بلند توانائی والے ذرات کے مضر اثرات مثلاً کینسر مزید پڑھیں

(ن) لیگی سازش کا راگ الاپ کراداروں کومتنازع بنا رہے ہیں

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے ترجمان بیرسٹر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ والے سازش سازش کا راگ الاپ کر اداروں کو تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ (ن) لیگ کی جانب سے سازش سازش مزید پڑھیں

انسان کی بار بار بیماری کا سبب بننے والی عادتیں

کراچی ۔ اگر آپ بار بار بیمار پڑتے ہیں تو اس کی خاص وجوہ میں روزمرہ کی عادات بھی ہیں جو آپ کو بار بار بیمار کرنے کا سبب بنتی ہیں۔طبی ماہرین کی اکثریت اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ جراثیم ہر جگہ موجود ہوتے ہیں خصوصاً گھروں کے فرش اور باتھ روم کے مزید پڑھیں

پنجاب میں موٹرسائیکل ایمبولینس سروس کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے صوبے میں موٹرسائیکل ایمبولینس سروس 1122 کا افتتاح کردیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں موٹرسائیکل ایمبولینس سروس کے حوالے سے افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے باضابطہ طور پراس سروس کاافتتاح کیا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ ترکی میں مزید پڑھیں

ہریتھک نے آخرکار طلاق پر خاموشی توڑ دی

ممبئی ۔ طلاق کے 3 سال بعد آخر کار ہریتھک روشن نے اس حوالے سے خاموشی کو توڑ دی ہے۔ا فلم فیئر کی ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ دنوں ایک ٹی وی انٹرویو میں بولی وڈ اسٹار نے کہا کہ ان کی طلاق کی وجہ کنگنا رناوٹ سے تعلق نہیں تھا۔انہوں نے کہاکہ طلاق کی مزید پڑھیں

کراچی کے چھری مارچھلاوے کا سپریم کورٹ میں بھی تذکرہ

کراچی میں چھری مار چھلاوے کی بازگشت سپریم کورٹ میں دوران سماعت بھی سنی جارہی ہے ۔ ججز نے ایک قتل کیس کی سماعت کے دوران اس حوالے سے ریمارکس دیئے ۔ سپریم کورٹ نے 14 سال بعد قتل کے ملزم محمد شوکت کو الزام ثابت نہ ہونے پر رہا کر دیا، شوکت پر صغیر مزید پڑھیں

دپیکا اور رنویر کی ’’پدماوتی‘‘ کا ٹریلر جاری کردیاگیا

ممبئی ۔ ہدایت کار سنجے لیلیٰ بھنسالی کی فلم ’’پدماوتی‘‘کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔بھارتی ہدایت کار سنجے لیلیٰ بھنسالی تاریخی واقعات پر فلمیں بنانے کے لیے مشہور ہیں، ان کی فلمیں ’’دیوداس‘‘ اور ’’باجی راؤ مستانی‘‘ تاریخی واقعات پر مبنی کامیاب ترین فلمیں تھیں جنہوں نے باکس آفس پر بھی شاندار بزنس کیا تھا۔ مزید پڑھیں