ماہرہ خان خوبصورت ترین ایشیائی خواتین میں شامل

ممبئی: اپنی جاندار اداکاری اور حسن سے دنیا بھر کو دیوانہ بنانے والی اداکارہ ماہرہ خان ایک بار پھر ایشیا کی پرکشش خواتین کی فہرست میں شامل ہوگئی ہیں۔ برطانوی جریدے ایسٹرن آئی نے رواں سال کی ایشیا کی پرکشش خواتین کی فہرست جاری کی ہے جس میں بالی ووڈ کی حسیناؤں پریانکا چوپڑا، دپیکا مزید پڑھیں

دل دل پاکستان سے دلوں کو جیتنے والے جنید جمشید کی آج پہلی برسی

کراچی: سانحہ حویلیاں جہاں بہت سے خاندانوں کو سوگوار کرگیا وہیں ان بدقسمت خاندانوں میں معروف مذہبی اسکالر جنید جمشید کا خاندان بھی شامل تھا اور آج ان کی پہلی برسی منائی جارہی ہے ۔ سانحہ حویلیاں کو ایک سال ہونے پرسوگواروں کے زخم پھر تازہ ہوگئے ، دل دل پاکستان کے گیت گانے والے مزید پڑھیں

قتل کی دھمکیوں سے پریشان بالی ووڈ اسٹارز

ممبئی: کروڑوں لوگ شوبز ستاروں کی طرح جینا چاہتے ہیں لیکن بہت ہی کم لوگ یہ راز جانتے ہیں کہ بظاہر رنگ و نور میں رچے بسے ان کے روز وشب کی حقیقت کیا ہے اور وہ ہر روز کتنے خطرات میں گھرے رہتے ہیں۔ دور سے پرکشش لائف اسٹائل جینے والے اداکاروں کی اصل زندگی مزید پڑھیں

کنگ خان نے ٹوئٹر کی جنگ میں دبنگ خان کو مات دے دی

ممبئی: سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے بھارتی فلم انڈسٹری کے دبنگ اداکار سلمان خان کو مات دے دی۔ بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اور سلطان سلمان خان کو فلم انڈسٹری میں ایک دوسرے کا حریف تصور کیاجاتا ہے ۔ دونوں کے درمیان ایک دوسرے مزید پڑھیں

اداکار شان نے سابق آرمی چیف کی زندگی پرفلم بنانے کی خواہش ظاہر کردی

کراچی ۔ معروف پاکستانی اداکار شان نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈپرویز مشرف کی زندگی پر مبنی فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے کی خواہش ظاہر کردی ۔نجی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شان نے کہا کہ فلم ‘ارتھ 2’ میں دیکھا جا سکے گا کہ کچھ بھی بننے کے لیے کتنی محنت مزید پڑھیں

کپل شرما نے سنی لیون کو پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی: نامور مزاحیہ اداکار کپل شرما نے بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون کو باکس آفس پر مات دے دی۔ کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے بالی ووڈ کے مزاحیہ اداکار کپل شرما کی فلم‘فرنگی’ کا انتظار شائقین کافی عرصے سے کررہے تھے ۔ فلم کی کہانی 1920 کی دہائی کی ہے جس مزید پڑھیں

خود کومنوانے والے فنکارہی آئیڈیل بنتے ہیں، نیلم منیر

لاہور: اداکارہ وماڈل نیلم منیر نے کہا ہے کہ فنون لطیفہ کے مختلف شعبوں میں ایسے فنکار بہت کم ہیں جو اپنی فنی صلاحیتوں کوکسی ایک شعبے میں تک محدود نہیں رکھتے بلکہ وہ اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پراداکاری کیساتھ ماڈلنگ اورمیزبانی میں بھی ہمیشہ نمایاں کام کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ ایسے فنکارہمیشہ لوگوں مزید پڑھیں

لندن کے میئر صادق خان نے کترینہ کو برطانوی سپر اسٹار قراردے دیا

ممبئی: لندن کے میئر صادق خان نے کترینہ کیف کی تعریف کرتے ہوئے انہیں برطانوی سپر اسٹار قرار دے دیا ہے ۔ لندن کے میئر صادق خان ان دنوں بھارت کے دورے پر ہیں، جہاں وہ ممبئی، نئی دہلی اور امرتسر کا دورہ کریں گے ، یہ دورہ بھارت اور برطانیہ کے تعلقات میں مزید مزید پڑھیں

برطانوی شہزادے کے علاوہ 5 شہزادے اب بھی موجود

برطانوی شہزادے ہیری کی منگنی ہوگئی تو کیا ہوا، دنیا میں پانچ شہزادے ابھی بھی موجود ہیں جو نہ صرف کنوارے ہیں بلکہ کسی بہترین لڑکی کی تلاش میں بھی ہیں۔ برطانوی شہزادے ہیری کی امریکی اداکارہ میگن مارکل کے ساتھ منگنی نے جہاں تمام لڑکیوں کی ایک بڑی تعداد کو مایوس کیا ہے وہیں مزید پڑھیں

دانش تیموراورعائزہ خان کے بیٹے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار دانش تیموراور اداکارہ عائزہ خان کے بیٹے کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ پاکستانی ڈراموں اورفلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے اداکار دانش تیمور اور اداکارہ عائزہ خان کے ہاں گزشتہ ماہ بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی جس کی خبرانہوں نے سوشل میڈیا ویب سائٹس پردی مزید پڑھیں